متعدد ووٹر کارڈ رکھنے کا الزام، پرکاش راج کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
سائوتھ اور ہندی فلموں کے معروف اداکار پرکاش راج کے خلاف بنگلورو کی ایک عدالت نے متعدد ووٹر آئی ڈی کارڈ رکھنے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیا ہے، اطلاعات کے مطابق پرکاش راج عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔