• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدرسے کے لاپتہ بچے کا سراغ نہیں مل سکا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )منگھوپیر سے مدرسے کے طالب علم 12 سالہ بچے کا 26 دن گزرنے کے بعد میں سراغ نہ مل سکا۔واقعہ کے مقدمہ میں مدعی مقدمہ نے درس گاہ کے دو افراد کو نامزد کیا تھا۔مدعی کا کہنا ہے محلہ دار افضل نے آخری بار بچے کو انہی کے ساتھ دیکھا تھا تاہم پولیس کو اغواء کے شواہد نہیں ملے ہیں بچہ کہاں لاپتہ ہوگیا ۔

تازہ ترین