• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاور لومز ورکرز یونین کے زیر اہتمام آج موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی

ملتان(پ ر)پاور لومز ورکرز یونین کے زیر اہتمام آج 14 ویں جشن میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی،جو بعد نماز عشا جٹاں والا چوک شریف پورہ یو سی 17 سے شروع ہوگی جو حافظ جمال سے ہوتی ہوئی چونگی نمبر14سے ہوتی ہوئی ٹی چوک پر یونس خان کی رہائش گاہ پر ختم ہوگی جہاں وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی ،جاوید اختر انصاری ،ندیم قریشی،و دیگر خطاب کرینگے۔
تازہ ترین