• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپانوی بل فائٹرپرفارمنس کےدوران سینگوں کاشکار

Spanish Bull Fighter Killed During Performances
خطروں کےکھلاڑی نےمیدان میں جان دیدی،ہسپانوی بل فائٹرپرفارمنس کےدوران سینگوں کانشانہ بن گیا۔

اسپین کے صوبے اراگون کے علاقے میں ایک 29 سالہ پیشہ ور بل فائٹر کے سینے کو بیل نے سینگوں سے چھید دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

Victor Barrio اس صدی میں دوران شو ہلاک ہونے والا اسپین کا پہلا بل فائٹر ہے۔
تازہ ترین