کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے مشہورسابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا جبکہ گرفتاری بدھ کی صبح کی گئی ہے۔ انہیں ابھی چارج نہیں کیا گیا معاملے پر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی ٹیمیں چھاپے مار رہی ہے۔
اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں ایرانی وفد نے سربراہ آئی اے ای اے گروسی سے ملاقات نہیں کی۔
ایران کے چیف مذاکرات کار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات کے بعد ایرانی وفد نے مذاکرات چھوڑ دیے تھے۔
دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہنا ہے۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں جہاں وہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ملاقات میں حالیہ ایران امریکا مفاہمتی یادداشت، خصوصاً آبنائے ہرمز سے متعلق شقوں پر تعمیری تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزارت عظمیِ کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے انہوں نے گریٹر مانچسٹر کے میئر کا عہدہ چھوڑ کر مارکرز فیلڈ کا ضمنی انتخاب جیتا ہے۔
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
عبدالنصر ہمتی نے کہا ہے کہ اگر امریکی اشیاء معیار اور قیمت کے لحاظ سے بہتر ہوئیں تو ان کی خریداری میں کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔
ایران کے چیف مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل طور پر فعال بنانے کے لیے مل کر کام کر سکتے ہیں۔
اب ایران عالمی منڈی میں تیل مکمل قیمت پر فروخت کر سکے گا جس سے ایرانی معیشت کو سیکڑوں ملین ڈالر کی اضافی آمدن حاصل ہونے کی توقع ہے۔
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں پر احتجاج کیس میں چالان جمع نہ کروانے پر ڈی آئی جی جواد طارق کو ایک مہینے قید کی سزا سنا دی۔
نائب وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ اسلام آباد معاہدے کی کاپیاں مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے شیئر کر دیں۔
حج 2027ء کی آن لائن رجسٹریشن سرکاری اور پرائیویٹ تمام عازمین کے لیے لازمی ہے۔
بوشہر کے گورنر کا کہنا ہے کہ آج صبح علاقے میں مختلف آوازیں سنی جا سکتی ہیں، جو فضائی دفاعی نظام کے طے شدہ تجربے کا حصہ ہوں گی۔
سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی کا کہنا ہے کہ بھارت کے برعکس پاکستان باخوبی سمجھتا ہے کہ کب امریکا سے ہاتھ ملانا ہے اور کب دوری اختیار کرنی ہے۔