کراچی (پ ر) جمعیت علمائے پاکستان نیو کراچی کے صدر محمد علی قریشی کی چچی کے انتقال پر کراچی کے صدر مفتی غوث صابری، سید شرافت حسین، مستقیم نورانی اور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
انگلش پریمئر لیگ فٹ بال میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ناٹنگھم فاریسٹ کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔
بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ بدھ کی شام باندرہ کرلا کمپلیکس کے گراؤنڈ میں ہونے والے اس کنسرٹ میں چوری کے واقعات پر 7 ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔
بلوچستان حکومت نے نو عمر قیدیوں کےلیے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی مضرِ صحت ریکارڈ ہوا ہے۔
2,281 مربع فٹ رقبے پر پھیلے اس شاہکار کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا ککربِٹا موزیک قرار دیا گیا۔
کورٹی سول ایک ایسا ہارمون ہے جو جسم میں دباؤ اور ذہنی تناؤ کی کیفیت میں خارج ہوتا ہے، لیکن اگر اس کی مقدار مسلسل زیادہ رہے تو یہ موٹاپے، بلڈ پریشر، بے خوابی اور پٹھوں کی کمزوری جیسے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔
وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان نے واضح کیا دہشت گردوں کی حوالگی سرحدی انٹری پوائنٹس سے ممکن ہے، پاکستان کا مؤقف واضح، مستقل اور ریکارڈ پر موجود ہے۔
قائمہ کمیٹی دفاع نے آئندہ اجلاس میں قومی ایئر لائن حکام کو طلب کرنے کی ہدایت کردی۔
بالی وُوڈ اداکار آیوشمان کھرانہ کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ طاہرہ کشیپ کو یقین نہیں تھا کہ میں اداکار بن سکتا ہوں جبکہ میرے والد کی سخت توقعات نے مجھے کالج میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور اداکاری کے خواب کو حقیقت بنانے میں مدد دی۔
تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
مونگ پھلی کو گردوغبار سے صاف، ذائقے دار اور یکساں بھنائی کے قابل بنانے کے لیےپہلے دھونا ضروری ہے۔
کدو موسم خزاں کے سب سے طاقتور سپر فوڈز میں شامل
حکام نے اسکول کے احاطے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر کے واقعے سے متعلقہ شواہد کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی 20 مقابلے میں شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 39 روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء‘ کے دوسرے روز کا آغاز آرٹ پر مبنی نمائش ’Peace &Pieces - Volume 1‘ سے احمد پرویز آرٹ گیلری میں کیا گیا جس کا افتتاح مہمانِ خصوصی چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے کیا۔
محکمہ صحت غزہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔