• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی شاندار کامیابی پر برطانیہ میں بھی جشن


بھارت کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی کامیابی پر ملک کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانی جشن منا رہے ہیں۔

لندن، مانچسٹر سمیت برطانیہ کے مختلف علاقوں میں پاکستانیوں نے قومی ٹیم کی کامیابی پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔

برطانیہ کے مختلف شہروں میں رہنے والے پاکستانی شائقین سڑکوں پہ نکل آ ئے اور قومی ٹیم کی کامیابی پر خوب انجوائے کرتے رہے۔

تازہ ترین