• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عروج فاطمہ قتل کیس، میڈیکل ٹیسٹوں میں زیادتی ثابت نہ ہوسکی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان میں اغوا و زیادتی کے بعد قتل کی گئی عر وج فاطمہ کا کیس نیا رخ اختیار کرگیا۔بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی اور بدفعلی ثابت ہوئی تھی جبکہ پولیس کی جانب سے کرائے گئے دیگر ٹیسٹوں میں بچی سے زیادتی ثابت نہ ہوسکی۔ سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے نشتر ہسپتال کے ڈاکٹرز سے ملاقات کرکے میڈیکل رپورٹس رپورٹ بارے تفصیلی گفتگو کی ۔پولیس نےگرفتار ملزمان حارث اور اسکی والدہ مہر النسا سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کیا ہے۔دوسری جانب نشتر ہسپتال سے جاری پوسٹ مارٹم رپورٹ پر کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔
تازہ ترین