• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات آئین کے آرٹیکل 147 کے تحت طلب کیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا، حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت سے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔

پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات آئین کے آرٹیکل 147 کی روشنی میں طلب کیں۔

 خط میں کہا گیا ہے کہ رینجرز انسداد دہشت گردی ایکٹ کی سیکشن 4 سب سیکشن 2 کے تحت خدمات سرا نجام دے گی۔

تازہ ترین