• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم ٹرافی، دوسرا راؤنڈ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے پہلے دن فیضان ریاض، سعد خان اور طیب طاہر نے سنچریاں بنائیں ۔ ملتان اسٹیڈیم میں سدرن نے بلوچستان کے خلاف تین وکٹ پر 344رنز بنائے۔ اقبال اسٹیڈیم میں سندھ نےکی پی کیخلاف چار وکٹ پر260رنز بنائے۔

تازہ ترین