پاکستان ہائی کمیشن لندن میں عالمی منظرنامے پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے موضوع پر مباحثہ
مکالماتی نشست میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل، لندن اسکول آف اکنامکس کے مختلف شعبہ جات میں زیر تعلیم طلبہ اور پاکستان ہائی کمیشن کے افسران نے شرکت کی۔