• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویرات کوہلی کے ’مائی نیم از لکھن‘ پر 5 سالہ پرانے ڈانس کے چرچے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان سے میچ کے دوران ابوظبی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈانس کرتے رہے۔

سوشل میڈیا پر ویرات کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی تو شائقین کرکٹ ویرات کے ان ڈانس اسٹیپس کا موازنہ 5 سال قبل میچ کے دوران ہی کیے گئے ایک ڈانس اسٹیپس سے کرنے لگے۔

رواں برس انہیں ’مائی نیم از لکھن‘ پر ڈانس کرتے دیکھا گیا تو 2016 کے ورلڈکپ میں ویرات کو فلم ’دل دھڑکنے دو‘ کے گانے ’گلاں گوڑیاں‘ پر رقص کرتے دیکھا گیا تھا

سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ ویرات کی حالیہ ڈانس ویڈیو دیکھ کر پُرانی ویڈیو بھی ساتھ شیئر کرنے لگے۔

تازہ ترین