• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ


خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے میں 10 ہزار سے زائد برطانوی سکھوں نے حصہ لیا جس کے لئے ووٹنگ کا اہتمام لندن کے 2 مختلف مقامات پر کیا گیا۔

ریفرنڈم کے لئے مراکز پر ووٹنگ کے لئے سکھوں کی طویل قطاریں دیکھنے میں آئیں۔

اکتیس اکتوبر کو پہلے مرحلے میں ہونے والے ریفرنڈم میں 30 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالے تھے۔ بھارتی حکام کی جانب سے سکھوں کو روکنے کیلئے ویزے منسوخ کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

تازہ ترین