• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں واقع ایک ’قلعے‘ کو اس کی غیر معمولی سرگرمیوں کی تاریخ کی وجہ سے بھوتوں کا قلعہ قرار دے دیا گیا ہے جہاں بھوت بال کھینچتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر برطانیہ کے ایک قدیم ’قلعے‘ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ یہاں بھوتوں کا راج ہے۔

ویڈیو میں قلعے کے اندرونی حصے کی سیر کروائی گئی اور اسی دوران بھوت میٹر تیز روشن ہوگیا جس سے وہاں کچھ غیر معمولی روحوں کی موجودگی کی طرف اشارہ ہوا۔

یہ 13 ویں صدی سے شروع ہونے والی سفاکانہ پس منظر کے ساتھ باقاعدہ بھوت دیکھنے کا مقام رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ یہاں مہمانوں کو دھکیلنے، بالوں کو کھینچنے، خوفناک آوازیں سنائی دینے اور یہاں تک کہ متعدد بھوتوں کو دیکھنے کا بھی سامنا ہوا ہے۔

دوسری جانب قلعے کے عملے نے مبینہ طور پر ایک اونچی آواز سنی جس میں کہا گیا کہ ’باہر نکل جاؤ۔‘

تازہ ترین