• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی طویل العمر اور انیسویں صدی کی آخری خاتون 124 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

انیسویں صدی کی آخری خاتون فرانسسکا سوسانوکا انتقال 124 سال کی عمر میں ہوا، وہ بڑی عمر کی وجہ سے طبی مسائل کا شکار بھی تھیں۔

فرانسسکا سوسانو و سطی ایشیائی ملک انڈونیشیا سے تعلق رکھتی تھیں۔

انڈونیشین حکومت نے بھی خاتون کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کے انتقال کو سانحہ قرار دیا ہے۔

سوسانو کی پیدائش 1897 میں اُس وقت ہوئی جب دنیا میں ٹافی اور آئسکریم ایجاد کی گئی تھی۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سوسانو کے کاغذات حاصل کیے مگر کوئی جواب نہ دیا اور انتقال کے بعد انہیں دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون قرار دیا گیا تھا۔

تازہ ترین