مالے (اے ایف پی)مالدیپ کے سابق صدر عبداللہ یامین کو منی لانڈرنگ کی سزا پر اپیل منظورہونے کے بعد نظربندی سے رہا کر دیا گیا۔ سابق طاقتور شخص نے بحر ہند کے جزیرے پر شان وشوکت سےحکمرانی کی۔ 2018 میں انتخابی شکست تک مشہور شخصیات ان کی مہمان بنتی رہیں۔
پنجا ب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ صوبہ میں بغیر کسی خوف کے ہر مذہب کی نمائندگی ہے، جنھوں نے ملک پر چار سال قبضہ کیے رکھا ان سے بھی قبضہ چھڑایا ہے۔
سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے واقعہ میں حملہ آور کو پکڑنے والے کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آج صبح بلوچ کالونی سے لاپتا ہونے والا شہری لاڑکانہ سے مل گیا، بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ بلوچ کالونی میں درج کیا گیا تھا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ سڈنی کے بونڈائی بیچ پر فائرنگ کا واقعہ سفاکانہ ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلا دیش میں ردوبدل ہو گا، پاکستان کو مارچ اپریل میں بنگلادیش کا دورہ کرنا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیے ہیں۔
خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کا وعدہ کیا تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خاران میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر انھیں خراج تحسین کیا۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا یہودی تہوار پر سڈنی میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ واقعے کے ایک حملہ آور کو پکڑنے والے شہری کی شناخت سامنے آئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں سال 2025ء میں دہشت گردی واقعات میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو نااہل قرار دیدیا۔
ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشت گرد ایس ایچ او سٹی خاران کے قتل میں ملوث ہیں۔
بھارتی ٹیلی ویژن ڈرامہ انوپما کی اداکارہ سوکرتی کندپال نے انکشاف کیا کہ جب وہ 23 برس کی عمر میں شادی کرنے والی تھیں، تو زندگی نے ایک مختلف موڑ لیا۔ یاد رہے کہ انھوں نے ڈرامہ انوپوما میں شروتی آہوجا کا کردار ادا کیا، نینی تال سے تعلق رکھنے والی 38 سالہ سوکرتی کا کہنا ہے کہ وہ جب 23 سال کی تھیں تو وہ شادی کے لیے تیار تھیں، مگر بعد میں انہوں نے یہ فیصلہ منسوخ کر دیا۔
اپنے الگ نقطہ نظر اور غیر معمولی علمی صلاحیت کی وجہ سے جون ایلیا ادبی حلقوں میں آج بھی خاص مقام رکھتے ہیں۔
فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 29 افراد زخمی ہوئے ہیں، جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والا ایک شخص مارا گیا، فائرنگ کرنے والا دوسرا شخص زخمی اور حراست میں ہے۔