پیرکوہ میں ہیضہ کیسے پھیلا؟ وجہ سامنے آگئی
پیرکوہ میں ہیضہ پتھر کے نالے کے قدرتی چشمے سے پانی کے استعمال سے پھیلا۔ رپورٹ کے مطابق پتھر نالے کے قدرتی چشمے سے پانی کا استعمال روکنے کیلئے انتظامات کئے گئے۔ پانی کی کلورینیشن کے بعد پینے کے علاوہ استعمال کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ ۔