• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں اومی کرون ویرینٹ کا چوتھا کیس رپورٹ ہوگیا۔ ممبئی میں 33 سالہ شخص میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس سے قبل اومی کرون ویرینٹ کا تیسرا کیس ریاست گجرات کے شہر جام نگر میں سامنے آیا۔

اومی کرون ویرینٹ پازیٹو 72 سالہ شخص 28 نومبر کو زمبابوے سے واپس آیا تھا۔

اس سے قبل بھارتی ریاست کرناٹکا میں اومی کرون ویرینٹ کے 2 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

بھارت میں گزشتہ روز کورونا کے 8 ہزار 603 کیسز اور 415 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید