• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کی کمی ہوئی۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ سعودی ترسیلات ملنے کے بعد پہلے کاروباری سیشن میں 29 پیسے گھٹا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 48 پیسے ہے۔

ڈالر کا بھاؤ اوپن مارکیٹ میں ایک روپیہ گھٹ کر 178 روپے 50 پیسے ہے۔

تازہ ترین