آئے دن دیکھنے میں آتا ہے
یہ نیا ضابطہ، نیا قانون
ہوگئے لوگ باگ اکٹھے، اور
ہاتھ میں لے لیا گیا قانون
عدالت نے پیر ظہیرالحسن شاہ کو 6 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا۔
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رنگ بکھر گئے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے مختلف سرکاری اداروں کے بورڈز کی تشکیلِ نو اور تقرریوں کی منظوری دے دی۔
کرکٹ اور فٹ بال میں 2 بڑے اسٹار کھلاڑی سچن ٹنڈولکر اور لیونل میسی اکٹھے ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سڈنی فائرنگ میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) اسلام آباد کی جانب سے موسمی انفلوئنزا H3N2 سے بچاؤ اور کنٹرول کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) ذرائع سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے سالانہ اربوں روپے کا نقصان سامنے آیا ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے اشتراک سے سندھ میں ریلوے ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ سکھر ریلوے ڈویژن سے متعلق اجلاس میں انھوں نے کہا کہ کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے بعد اب روہڑی ریلوے اسٹیشن کی باری ہے۔
انہوں نے کہا کہ احمد ایک حقیقی زندگی کا ہیرو ہے، جس نے غیر معمولی بہادری سے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر بے شمار جانیں بچائیں۔
برطانیہ میں حکومتی پیشکش مسترد کرتے ہوئے ریذیڈنٹ ڈاکٹروں نے ہڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا ریذیڈنٹ ڈاکٹر 17 سے 22 دسمبر تک پانچ روز کی ہڑتال کریں گے۔
موٹر وے ایم 3، درخانہ سے رجانہ تک دھند کے باعث بند ہے۔ لاہور سے موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4، گوجرہ سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔
نیشنل گیمز میں 14 گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوانوں کا گوجرانوالہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔
سعودی عرب میں رواں برس ریکارڈ تعداد میں مجرموں کو سزائے موت دی گئیں۔
ڈاکٹر وردہ کے اغواء اور قتل کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزمان کی نشاندہی پر آلۂ قتل برآمد کر لیا گیا۔
مراکش کے بحرِ اوقیانوس کے ساحل کے کنارے آباد شہر آسفی میں اتوار کو ایک گھنٹے تک طوفانی بارش ہوئی ہے۔