• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بوائز اسکاؤٹس کے علی محمد امین پاکستان سے میسنجر آف پیس کے ہیرو منتخب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے اسماعیلی ڈسٹرکٹ سے وابستہ روور اسکائوٹ علی محمد امین کو پاکستان سے میسنجر آف پیس کا ہیرو منتخب کر لیا گیا۔ اس مقابلہ میں دنیا کے 900 اسکاؤٹس شریک تھے۔ صوبائی سیکریٹری سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن سید اختر میر نے روور اسکاؤٹ علی محمد کو میسنجر آف پیس کا اسکارف پیش کیا۔

تازہ ترین