برطانیہ کی ڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی کے سابق سربراہ نے جیوری کے متفقہ فیصلے کے باوجود اپنی بے گناہی پر اصرار کیا۔
ہیلری سوینک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو کے ذریعے یہ خوش خبری سنا کر مداحوں کو حیران کر دیا۔
40 سال سے زائد عمر کی خواتین رات کو نیند سے کیوں جاگ جاتی ہیں؟ طبی ماہر نے ممکنہ وجوہات پر روشنی ڈال دی۔
آبنائے ہرمز میں ایرانی حملوں میں اضافہ ہوا ہے، جو جنگ شروع ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
عدالت نے آج چوتھی مرتبہ فیصلہ موخر کیا ہے۔
ریڈار آن لائن کا دعویٰ ہے کہ شہزادہ ہیری نہیں چاہتے کہ یہ لباس کسی نجی خریدار کے پاس چلا جائے اور عوام کی نظروں سے اوجھل ہو جائے۔
ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا جو علاج کے دوران دم توڑ گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی انتظامیہ تیل کی ترسیل کے اخراجات کم کرنے کے لیے بعض بحری جہازوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے پر بھی غور کر رہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے دو گرفتار اراکین قومی اسمبلی ثنا اللّٰہ مستی خیل اور داور کنڈی کو پارلیمنٹ لاجز منتقل کردیا گیا۔
امریکی ریاست اوریگون میں 16 سالہ لڑکے نے اسکول میں فائرنگ کر کے 3 بچوں اور ایک استاد کو قتل کر دیا۔
اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ بدھ کے روز اسرائیلی فائرنگ سے امدادی تنصیبات متاثر ہوئیں۔
امریکا کی سابق نائب صدر کاملہ ہیرس نے غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رُکوانے میں کوتاہی کا اعتراف کر لیا۔
مشتعل مظاہرین نے سڑکوں پر جلاؤ گھیراؤ کیا، سرکاری عمارتوں، پولیس اسٹیشنز اور دکانوں میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی، وزارت تعلیم سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگا دی۔
عرب میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز میں کئی ٹینکر اور دیگر اشیاء ادھر ادھر بکھری تیرتی نظر آرہی ہیں۔
فیفا نے دنیا بھر میں فٹبال کی ترقی کے لیے 6 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنالیا، 211 رکن ممالک کو فی کس ڈھائی کروڑ ڈالر تک فنڈز فراہم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔