• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کو محفوظ بنانے کے لیے پسماندہ علاقوں کو معاشی استحکام دینا ہوگا، معید یوسف


مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں ملک کو مکمل طور پر محفوظ بنانا ہے تو ہمیں جغرافیائی طور پر پسماندہ علاقوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کیا۔

مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ ترقی کے سفر میں پسماندہ علاقون کو آگے لانا ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید