• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامران اکمل سلور کیٹگری میں منتخب ہونے پر سپر لیگ سے احتجاجاً دستبردار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے چھ ایڈیشن میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل اس سال سلور کیٹیگری میں منتخب ہونے پر بطور احتجاج سپر لیگ سیون سے دستبردار ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ زلمی کے ساتھ جتنے بھی سیزن کھیلے پرفارمنس کے ساتھ کھیلے جب میری کیٹیگری پلاٹینم سے گولڈ میں آئی تو مجھے حیرانی ہوئی، شاید اب ٹیم میں میری ضرورت نہیں رہی، پی ایس ایل سے دستبردار ہوتا ہوں۔

تازہ ترین