ملک کی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کم ہو کر 176 روپے 23 پیسے ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار 700روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی ہوئی ہے جو 50 پیسے کم ہو کر 179 روپے ہے۔
پاکستانی ٹیم نے وزیراعظم شہباز شریف کے کیش لیس اکانومی کے تصور پر اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ فیس لیس کسٹمز ایسسمنٹ سے 100 ارب کے نقصان کی آڈٹ رپورٹ درست نہیں ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 643 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 55 ہزار 588 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسانوں کے نقصانات کے تخمینے کےلیے کمیٹی بنائی ہے، اس وقت اہم چیز لوگوں کی امداد ہے۔
وفاقی حکومت نے 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمدکےلیے ایک اور ٹینڈر جاری کردیا۔
درآمدی لکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) گھریلو صارفین کو اوسطاً 65 فیصد مہنگی پڑے گی۔
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز اضافے کے بعد کمی ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔
کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی195 روپے فی کلوتک چینی خریدنے پر مجبور ہیں، چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت195 روپےفی کلو پر برقرار ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2143 روپے اضافے سے 3لاکھ31ہزار 361 روپے ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی نئے ٹیکس کی درخواست پر مزید تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
100 انڈیکس ایک لاکھ 54 ہزار 999 پوائنٹس کی نچلی سطح تک بھی گیا۔
ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 5 ستمبر کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 2 کروڑ 14 لاکھ ڈالرز بڑھے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر سے 8 اکتوبر تک دورہ کرے گا، پہلے مرحلے میں تکنیکی اور دوسرے مرحلے میں پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔