• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

MQM اور PTI اسمبلی میں دھرنا دیتے تو بلدیاتی ایکٹ پاس نہ ہوتا، مصطفیٰ کمال

کراچی (اسٹاف ر پورٹر) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے50سے زائد اراکین صوبائی اسمبلی بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کی کاپیاں پھاڑنے کے بجائے اسمبلی ہی میں دھرنا دیکر بیٹھ جاتے اور وہاں سے نہیں اٹھتے تو پیپلز پارٹی کی مجال نہیں تھی کہ یہ سیاہ قانون پاس کرتی۔ وفاق میں دونوں سیاسی جماعتوں نے کراچی کی متنازع مردم شماری تسلیم کرکہ اور کوٹہ سسٹم کو تاحیات لاگو کرکہ کراچی کی پیٹھ میں زہر میں ڈوبا خنجر گھونپ دیا لیکن اب باہر میڈیا کے سامنے احتجاج کرکہ قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید