• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت اپنی خلائی نگرانی کی صلاحیتوں کو تیز کررہا ہے

لاہور(خالدمحمودخالد) حالیہ پاک بھارت جنگ میں ناکامی کے بعدبھارت اپنی خلائی نگرانی کی صلاحیتوں کو تیز کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت 2029 تک 52 فوجی سیٹلائٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنارہا ہےجس کا پہلا لانچ اگلے سال اپریل میں متوقع ہے۔ اس منصوبے کی لاگت 26,968 کروڑ روپے ہے، جس کا مقصد چین، پاکستان اور بحر ہند کے علاقے کی نگرانی کو بڑھانا ہے۔
اہم خبریں سے مزید