• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی بحران؛ بھارت کے ساتھ پانی کے حقوق پر سنجیدہ مذاکرات ناگزیر

راولپنڈی(راحت منیر)ماہرین نےبڑھتے ہوئے پانی بحران پر خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ مربوط واٹر منیجمنٹ اپنائی جائے۔

زرعی مقاصد کیلئے پانی کے استعمال کو موثر بنایا جائے جبکہ بارشی پانی کو زیادہ سے زیادہ قابل استعمال بنایا جائے۔

زیر زمین پانی پر انحصار کم کیا جائے۔

 ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان انڈس بیسن میں بارشوں کا آنے والا پانی صرف دس فیصد ذخیرہ کرپاتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید