• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھارادر میں 5 منزلہ عمارت گرنے کی ذمے دار ایس بی سی اے ہے، ایم کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے کھارادرمیں واقع ایک بوسیدہ عمارت کی 5 ویں منزل کی چھت پر قائم پانی کی ٹنکی گرنے کے نتیجے میں پوری عمارت کی چھتیں پہلی منزل تک منہدم ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 افراد گھنٹوں تک امداد کے منتظر رہے! مگر کوئی مدد کو نہیں پہنچا۔
اہم خبریں سے مزید