• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لکی اسٹار ٹریفک سیکشن اور ایمپریس مارکیٹ ٹریفک سیکشن کی حدود میں غیر قانونی ٹھیلے پتھارے والوں کے خلاف آپریشن کیا گیا، مبارک شہید روڈ ، ٹينڈ روڈ اور پارکنگ پلازہ بيک سائیڈ روڈ کوريڈور تھری روڈ پر خلاف کارروائی کرکے ایف آئی آر درج کروائی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید