کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کے سسر سید امام رضا کریم کا سوئم 17 ستمبرجمعرات کو گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوگا۔، اہتمام سہ پہر 4 سے شام 6 بجے تک کیا جائے گا، جس میں عزیز و اقارب، احباب اور دیگر افراد شرکت کرکے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کریں گے ،گورنر ہاؤس کی جانب سے گزارش کی گئی ہے کہ شرکت کے لیے گورنر ہاؤس کے گیٹ نمبر 4 کا استعمال کیا جائے ۔