• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوتھی جماعت کی طالبہ واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گڈاپ ٹاؤن میں واقع واٹر پارک و فارم ہاؤس میں نجی اسکول کی پکنک پر آئی ہوئی چوتھی جماعت کی طالبہ 11سالہ ہنیزہ دختر فیاض مبینہ طور پر سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید