• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ای سی ایچ ایس، گھر میں آتشزدگی کے باعث سامان خاکستر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ای سی ایچ ایس بلاک 6میں واقع گھر میں آتشزدگی کے دوران گھریلو سامان خاکستر ہوگیا، ریسکیو 1122 کے مطابق آگ گھر کی بالائی منزل پر واقع کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کے مطابق جس گھر میں آگ لگی وہ بلوچستان کے کسی ڈپٹی کمشنر کا بتایا جا رہا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید