کراچی(اسٹاف رپورٹر) حبیب الدین جنیدی، ذوالفقار علی شاہ اور ناصر عزیز منصور ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے رکن مقرر ، سندھ کابینہ کے اجلاس نے 3خالی نشستوں پر تقرریوں کی منظوری دی۔