• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس بی سی اے، صوبے بھر کی تمام فیکٹریوں میں فائر سیفٹی انتظامات لازمی قرار

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے صوبے بھر کی تمام فیکٹریوں کیلئے فائرسیفٹی انتظامات لازمی قرار ہے ،فیکٹری مالکان کے لیے جو ہدایات میں کہا ہے کہ اکو پینسی سرٹیفکیٹ،فیکٹریوں میں منظور شدہ فائر فائٹنگ کا سامان اور جدید نظام فوری طور پر نصب کیے جائیں فیکٹری کے اندر ہنگامی راستے کو ہر وقت صاف، کھلا اور تمام رکاوٹوں سے مکمل طور پر پاک رکھا جائے ، قابلِ اعتماد فائر الارم سسٹم نصب کیا جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید