• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر کوالٹی سٹیشن کی مرمت کیلئے 4کروڑ 70لاکھ منظور

لاہور (خصوصی رپورٹر) حکومت پنجاب نے محکمہ ماحولیات کے خراب ایئر کوالٹی سٹیشن کی مرمت کیلئے 4کروڑ 70لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس ماپنے والا ائر کوالٹی سٹیشن کافی عرصہ سے خراب تھا جس کو اب ٹھیک کروا کر آپریشنل کیا جائے گا۔