شمالی بھارت کی ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس کے خوف نے بھارتی شہری کو درخت پر چڑھادیا۔
بتایا جاتا ہے کہ ریاست اتر پردیش کا شہری ویکسین سے بچنے کے لیے درخت پر چڑھ گیا۔
تاہم منت سماجت کر کے اسے درخت سے نیچے اتارا گيا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ شالنی دو بچیوں کی ماں تھی اور اس کا شوہر آکاش رکشہ ڈرائیور ہے جو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان امن و استحکام کیلیے میکنزم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کولمبین صدر نے کہا کہ امریکا نے ہماری سلامتی اور خود مختاری پر حملہ کیا ہے۔
تاکائچی نے رواں ماہ کے آغاز میں ایل ڈی پی کی قیادت سنبھالی تھی
امریکا کے 2,700 شہروں میں No Kings کے عنوان سے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر نے کہا کہ فوجی مشقوں کے لیے شاہرائیں بند کر کے امریکی صدر نے ذمہ داری کا نہیں انا کی تسکین کا مظاہرہ کیا ہے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم نے کہا کہ غزہ کی جنگ حماس کو غیر مسلح ہونے تک ختم نہیں ہوگی۔
روس کے جنوبی علاقے میں ایک کیمکل فیکٹری میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
رفح کراسنگ کی بندش یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی میں تاخیر کا سبب بن رہی ہے، یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی رفح کراسنگ کھلنے سے مشروط ہے:حماس
مظاہرین کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ آمریت اور فوجی جبر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم ہوگئی ہیں، تہران نے عالمی طاقتوں سے 10 سالہ معاہدے کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں بیوی کو گلا گھونٹ کر قتل کرنے اور اسے حادثاتی موت قرار دینے کی کوشش کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا ایئر پورٹ کے کارگو ٹرمینل پر آگ لگ گئی، جس کے بعد تمام پروازیں معطل کر دی گئیں۔
کینیڈا کے شہر برامپٹن میں پہلی بار سرکاری سطح پر پرچمِ حسین علیہ السلام بلند کیا گیا۔
لبنان کی جوڈیشل انتظامیہ نے لیبیا کے مرحوم سربراہ معمر قذافی کے صاحبزادے ہانیبال قذافی کو 1 بلین ڈالر کے بدلے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں مختلف کارروائیوں کے دوران1 فلسطینی شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔