بم دھماکوں کا مداوا نہ کرونا کا علاج
چارہ سازی کا، مسیحائی کا رونا کیا روئیں
گرچہ مہنگائی کی شدّت سے ہے جینا دوبھر
جان خطرے میں ہے، مہنگائی کا رونا کیا روئیں
امریکا کی 18 ریاستوں میں تباہ کن برفانی طوفان، شدید برفباری اور بارش سے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ فسادات کے معاملے پر اسرائیل نے 12 روزہ جنگ سے زیادہ خفت اٹھائی۔
میں ہندوستان کا سفر کروں گی لیکن ابھی کچھ کام کرنا باقی ہے۔ لیکن ہم ایک تاریخی تجارتی معاہدے کے کنارے پر ہیں۔
پولیس کے مطابق پبلک آرڈر ایکٹ کے تحت یو کے آئی پی کو 31 جنوری کو وائٹ چیپل کے علاقے میں مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، کیونکہ اس سے مسلم اکثریتی علاقے میں جھڑپوں کا خدشہ ہے۔
فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے قائد آباد قریب شادی کی ایک تقریب میں پیش آیا جس میں 1شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق یہ جدید الیکٹرک طیارے ہلکے وزن کے ہوں گے اور ایک وقت میں تقریباً پانچ مسافروں کو لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہوں گے۔
پشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) فائرنگ میں ٹارگٹ کلر مارا گیا۔
روسی وزارت خارجہ اور یوکرینی صدر زیلنسکی نے مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 4اعشاریہ9 ملین افرادنےٹیکس ریٹرن جمع کروائے جبکہ اس سال 5اعشاریہ9 ملین ٹیکس ریٹرن جمع ہوئیں۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کی شمولیت کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا فیصلہ قبول کرلیا ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ 2026ء ایک ایسا سال ہے جس کے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا، یہ بیانیے کا سال بھی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ کی سپر سکس لائن اپ مکمل ہوگئی۔
وفاقی ایجنٹ کی فائرنگ کے ایک اور ہولناک واقعے پر وائٹ ہاؤس سے بات کی ہے: گورنر ٹم والز
لاہور میں محکمۂ وائلڈ لائف نے بیدیاں روڈ پر فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا ہے۔