• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق اطالوی وزیراعظم صدارتی انتخاب سے دستبردار

روم (اے ایف پی)سابق اطالوی ارب پتی وزیر اعظم برلسکونی انتخاب سے صرف دو روزقبل صدارتی دوڑسے دستبردار ہو گئے۔برلسکونی نے وزیر اعظم ماریو ڈریگھی کی طرف سے انتخاب میں حصہ لینے پر پھر تنقیدکی۔ 85سالہ میڈیا تائیکون جو ابھی تک اپنی بدنام زمانہ "بونگا بنگا" سیکس پارٹیوں پر قانونی کارروائیوں میں الجھے ہوئے ہیں نےدعویٰ کیا کہ انہیں جیتنے کے لیے پارلیمنٹ میں حمایت حاصل ہے۔
یورپ سے سے مزید