• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج پیر جو گوٹھ اور گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج پیر جوگوٹھ میں خواتین و مرد اساتذہ کےساتھ بدسلوکی ، بائیومیٹرک مشین کی آڑ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے خلاف سندھ پروفیسر ز اینڈ لیکچررز ایسو سی ایشن کی اپیل پر سندھ بھر کے کالجز میں یومِ سیاہ منایا گیا، اس موقعے پر اساتذہ نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں با ندھ کر تدریسی عمل جاری رکھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید