• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے زیادتی کا الزام، ایشیائی ٹیکسی ڈرائیور کو سزا

خاتون سے زیادتی کا الزام، ایشیائی ٹیکسی ڈرائیور کو سزا
خاتون سے زیادتی کا الزام، ایشیائی ٹیکسی ڈرائیور کو سزا

ایشیائی ٹیکسی ڈرائیور کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایشیائی ٹیکسی ڈرائیور عمران رشید احمد کو لیڈز کراؤن کورٹ نے مجرم قرار دے دیا ہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ خاتون سے زیادتی کا واقعہ گزشتہ سال 20 جولائی کو اُس وقت پیش آیا تھا جب ملزم نے خاتون کو لفٹ دی تھی اور کار میں زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید