• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا۔بعد ازاں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیاانہوں نے غیر حاضری پر سینئر رجسٹرار ڈاکٹر ثمرہ ریاض کو معطل کر دیا۔
لاہور سے مزید