• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں برڈ فلو کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے اور برطانیہ، یورپ کے بعد یہ وبا امریکا پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فرانس، اسکاٹ لینڈ، برطانیہ میں پھیلنے والا برڈ فلو نیدرلینڈ زمیں بھی سامنے آیا ہے ، جس کے بعد حکومت نے 2لاکھ مرغیوں کو تلف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں بطخوں سے لیے گئے نمونوں میں ایشیائی قسم سامنے آئی ہے۔

یورپ سے سے مزید