• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کا نواز شریف کے ذاتی معالجین کو خط، میڈیکل رپورٹس مانگ لیں

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالجین کو خط لکھا ہے جس میں دونوں ڈاکٹرز سے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس مانگی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ وفاقی حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے ۔

 حکومت نے سابق وزیر اعظم کے معالجین ڈاکٹر لارنس اور ڈاکٹر شال کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ فراہم کریں ۔

اہم خبریں سے مزید