• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقی یوکرین سے روس نواز باغیوں نے شہریوں کو نکالنا شروع کردیا

  ماسکو، میونخ (اے ایف پی) مشرقی یوکرین میں ماسکو نواز باغیوں کی قائم کردہ خودساختہ حکومتوں کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر تنازع کے پیش نظر اپنے علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کردیں گے۔ دونسیک اور لوہانسنگ سے شہریوں کو سلسلہ وار روس بھیجا جائے گا۔ امریکا کا کہنا ہے کہ روس نواز باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی یوکرین سے شہریوں کا انخلا روس کے مذموم عزائم کی عکاسی ہے جیسا کہ مغرب روسی حملے کا خطرہ ظاہر کررہا ہے۔ باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں دونیسک اور لوہانسک نے شہریوں پر انخلا کیلئے زور دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید