• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اورنگی ٹاؤن پولیس نے 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ارشد عرف پپو ولد خان محمد اور سرفراز خان ولد ریاض اورنگی ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید