پیرس(اے ایف پی )فرانس نے ایران کے ساتھ ہونےوالے جوہری معاہدے سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے،اے ایف پی کے مطابق فرانس نے منگل کو ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر نظر ثانی سے متعلق تاخیر کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے،فرانس نے یہ بھی کہا کہ ایران سے ہونےوالے جوہری معاہدے کےبہت قریب ہیں۔