کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سکندر گوٹھ میں مشترکہ کارروائی تے ہوئے پرائیویٹ اسکول بلڈنگ میں قا ئم گٹکا اور چھالیہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 125کلوگرام چھالیہ، 3پیکنگ ، 2مکسچر مشینیں اورایک سیلنگ مشین برآمد کرلی۔