• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں امام رضا کے مزار پر چاقو حملے سے عالم جاں بحق

تہران (جنگ نیوز )ایران میں امام رضا کے مزار پر چاقو حملے سے ایک عالم جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق ایران کے شمال مشرق میں مقدس شہر مشہد میں چاقو بردار حملہ آور نے تین علما پر پے در پے وار کر دیئے جس کے نتیجے میں ایک عالم جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والے منظر کی ویڈیو میں دو افراد کو مزار کے فرش پر خون میں لت پت دیکھا جا سکتا ہےاور حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید