• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹنہ(اے ایف پی) بھارتی مشرقی ریاست بہار میں چوروں کے گروہ نے لوہے کے 500 ٹن وزنی لوہے کا پل توڑ کر چوری کرلیا بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں نے خود کو محکمہ آب پاشی کے اہلکار ظاہر کرکے چوری کی واردات کی اطلاع بدھ کو ملی پولیس افسر سباش کمار نے اے ایف پی کو بتایا کہ چور 60 فٹ طویل لوہے کا پل توڑنے کے لئے اپنے ساتھ ہیوی مشینری بھی لائے تھے خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرنے والے چوروں نے پورا پل دو دنوں میں توڑا اور بڑے ٹرکوں میں لاد کر لے گئے۔ پولیس تفتیش کررہی ہے مگر ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید